نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہائی روک دی گئی

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) نئی دہلی کی ہائی کورٹ نے وزیراعلی اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلی نئی دہلی اروند کیجریوال کو مقامی عدالت کے حکم پر ہفتہ کو رہا کیا جانا تھا تاہم دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر ضمانت پر رہائی روک دی گئی۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اروند کیجریوال کی رہائی کا حکم نئی دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے نے مقف اختیار کیا کہ وزیراعلی کی رہائی سے ان کیخلاف تفتیش متاثر ہوگی۔بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اروند کیجریوال کو 21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعلی نئی دہلی کو 10 مئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے یکم جون تک ان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر