چین، موسلا دھار بارش سے 2افراد ہلاک، 5لاپتہ

ہیفے(نیشنل ٹائمز)چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کے شہر ہوانگشان میں موسلا دھار بارش سے دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق بدھ کی رات اورجمعرات کی صبح تک ہونے والی بارش سے 200 سے زیادہ رہائشیوں کو ہنگامی امدادفراہم کی گئی،اس وقت تک 2ہزار 100 سے زیادہ رہائشیوں کومحفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔شہر میں سیلاب پر قابو پانے کے لیے ہنگامی رسپانس کو بھی لیول تھری سے ٹو تک بڑھا دیا گیا ہے۔ چین میں چار درجے کا فلڈ کنٹرول ایمرجنسی رسپانس سسٹم ہے، جس میں لیول I سب سے زیادہ شدید ہے۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر