حج کیلئے سعودی عرب میں موجود فلمسٹار ریما خان کی خصوصی دعائیں

لاہور (نیشنل ٹائمز) فلم اسٹار ریما خان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے یوم عرفہ کے موقع پر خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا۔اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہاتھوں میں سفید رنگ کی تسبیح تھامے دعائوں میں مصروف نظر آرہی ہیں۔اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ریما خان نے لکھا کہ عرفات کا دن حجاج کیلئے خاص طور پر دعائیں مانگنے کا دن ہے۔انہوں نے لکھا کہ اس دن کی سب سے مشہور اور مستحسن دعائوں میں سے ایک دعائے عرفات ہے، یہ دعا بہت ذاتی اور دلی ہو سکتی ہے کیونکہ یہ دنیا بھر کے زائرین اور مسلمانوں کے لیے اللہ کی رحمت، بخشش اور برکتیں حاصل کرنے کا وقت ہے۔ اداکارہ کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں انکے پرستاروں کی جانب سے ریما کو حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر