یوکرین کی روسی علاقے پر گولہ باری ،4 افراد ہلاک

ماسکو(نیشنل ٹائمز) روس کے علاقے بیلگوروڈ کے قصبے شیبیکینو میں یوکرین کی گولہ باری میں چار افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔بیلگوروڈ کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے بتایا کہ یوکرین کی گولہ باری کے نتیجے میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت کا داخلی دروازہ تباہ اور تقریبا 20 اپارٹمنٹس کو نقصان پہنچا۔ وزارت برائے ہنگامی حالات کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملبے سے چار لاشیں نکال لی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر