آزاد کشمیر حادثہ، جاں بحق مسافروں کی تعداد15 تک پہنچنے کا خدشہ

کریم آباد (نیشنل ٹائمز) آزادکشمیر میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ، جس کے نتیجے میں میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تا بٹ سے کیل جاتے ہوئے گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی تھی ، گاڑی میں سیاحوں اور خانہ بدوشوں سمیت 24 افراد سوار تھے۔ حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 9 کی تلاش جاری ہے، حادثے میں 6 مسافر زخمی ہو گئے تھے جبکہ 3 افراد حادثے میں محفوظ رہے ۔ پولیس کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر