اسرائیلی فوج کے شدید حملے جاری، العودہ اسپتال میں پینے کا پانی ختم

غزہ (نیشنل ٹائمز) شمالی غزہ میں شدید مزاحمت اور اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سے گولہ باری کی جارہی ہے۔ خان یونس، نصیرت اور جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے جاری ہیں۔ العودہ اسپتال کے نزدیک بھی بمباری کی گئی جب کہ ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈر کا کہنا ہیکہ اسپتال میں پینے کا پانی ختم ہوچکا۔ اس کے علاوہ کئی روز سے جاری محاصرے کے باعث ایندھن کی فراہمی بھی بند ہوگئی ہے، ریسکیو اور اسپتال کے ہنگامی آپریشن جاری رکھنا بھی مشکل ہوگیا۔ دوسری جانب اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر