کراچی (نیشنل ٹائمز ) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 5 پیسے مزید بڑھ گئی، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 45 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 14 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید مہنگا ہو گیا



