چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

لاہور(نیشنل ٹائمز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے ہمیشہ سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات کوپورا کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے 53ویں پی این سٹاف کورس کے شرکا ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے ہمیشہ سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات کوپورا کیا،مادر وطن کیلئے پاک بحریہ کی بہادری اور قربانیوں کی قابل فخر تاریخ ہے، ۔ کالج کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے کالج آمد پر چیئرمین جے سی ایس سی کا استقبال کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے یادگار شہدا پرپھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین جے سی ایس سی نے جنگی تیاریوں کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر