ایندھن کی شدید قلت سے غزہ میں صحت کا نظام جلد مفلوج ہوجائے گا:حکام

غزہ(نیشنل ٹائمز) غزہ کی پٹی میں ایندھن کی شدید قلت کی وجہ سے صحت کا نظام چند گھنٹوں میں مفلوج ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حماس کے زیر انتظام محکمہ صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ہسپتالوں کے بجلی جنریٹرز، ایمبولینسوں اور ملازمین کیٹرانسپورٹ کے لییضروری ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے صحت کا نظام چند گھنٹوں میں مفلوج ہوجائے گا۔بیان میں کہا گیا کہ سات ماہ قبل فلسطین اسرائیل لڑائی شروع ہونے کے بعد سے شعبہ صحت کے ادارے بڑی تعداد میں اسپتالوں میں لائے جانے والے زخمیوں کو علاج معالجے کی خدمات فراہم کررہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا عملہ غزہ میں لوگوں کو خدمات فراہم کرنے کے لیے دن رات کام کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر