لبنان کے گاوں پراسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے تین جنگجووں سمیت 4افرادجاں بحق

بیروت(نیشنل ٹائمز)لبنان کے جنوبی گاں بفلیہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے تین جنگجو اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔لبنان کے عسکری ذرائع نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پرشِنہوا کوبتایاکہ اسرائیلی ڈرون نے فضا سے زمین پرمارکرنے والے دو میزائلوں سے ایک گاڑی کونشانہ بنایا ۔حملے میں گاڑی مکمل طور پر جل گئی اوراس کے اندر موجود حزب اللہ کے تین جنگجو اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سول ڈیفنس اور اسلامک ہیلتھ اتھارٹی کے امدادی کارکنوں نے جائے وقوعہ پر گاڑی میں لگی آگ کو بجھایا اورمارے جانے والے چاروں افراد کی لاشوں کوجنوبی لبنان کے شہر طائر کے اسپتال منتقل کیا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر