رفح پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ(نیشنل ٹائمز)جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ فلسطینی سیکورٹی اور طبی ذرائع نے پیر کو شِنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے مختلف علاقوں پر رات بھر 12 سے زائد حملے کیے ہیں۔جن میں متعدد رہائشی مکانات اور زرعی زمینوں کو نشانہ بنایا گیا۔طبی ذرائع نے شِنہوا کو بتایا کہ بمباری کے نتیجے میں 22 فلسطینی مارے گئے جن میں 10 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں۔فضائی حملوں میں کئی دیگر افراد زخمی ہوئے جنہیں شہر کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر