چیف الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اجلاس، بجٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس ہوا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ سے متعلق مشاورت کی گئی، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا لا ونگ سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لے گا، لا ونگ عدالت عظمی کے فیصلے سے متعلق الیکشن کمیشن کو رپورٹ دے گا۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر