اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،کے پی کے پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے کی حدود میں شان خیل کورونہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانسٹیبل عثمان غنی نے شہادت کا بلند رتبہ پایا،شہید کانسٹیبل عثمان غنی نے وطن عزیز کے امن کے لئے اپنی قیمتی جان نچھاور کی ۔ محسن نقوی نے کہا کے پی کے پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے،کے پی کے کی پولیس کے شہیدوں نے اپنے لہو سے قربانیوں کی تاریخ لکھی ہے،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر