تربیلا کا پانچواں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سالانہ 1.347 بلین یونٹس فراہم کرے گا

  اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) تربیلا کا 5واں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ٹی فائیو تکمیل کے بعد نیشنل گرڈ کو سالانہ 1.347 بلین کم لاگت اور ماحول دوست بجلی کے یونٹس فراہم کرے گا۔ واپڈا حکام نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم کی ٹنل نمبر 5 پر 1530 میگاواٹ کا تربیلا 5واں توسیعی پن بجلی منصوبہ تعمیر کر ر ہے ہیں   ۔منصوبے سے بجلی کی پیداوار آئندہ سال شروع ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبہ کے تحت 510 میگاواٹ کی پیداواری یونٹ لگائے جائیں گے۔ورلڈ بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اس منصوبے کے لیے بالترتیب 390 اور 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کر رہے ہیں۔ منصوبہ کی تکمیل سے تربیلا کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4888 میگاواٹ سے بڑھ کر 6418 میگاواٹ ہو جائے گی۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر