غزہ میں اسرائیل کا کلنگ مشین جاری، چوبیس گھنٹوں میں 26 فلسطینی شہید اور51زخمی

غزہ (نیشنل ٹائمز ) اسر ائیل کا غزہ میں کلنگ مشین جاری چوبیس گھنٹوں میں بمباری کے نتیجے میں26 فلسطینی شہید اور51زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے درمیان اسرائیل نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں26 فلسطینی شہید اور 51زخمی ہو گئے۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب34ہزار6 سو22 تک پہنچ گئی ہے۔اس درمیان غزہ میں سرکاری میڈیا سیل نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ چھے ماہ کے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجے میں اس علاقے میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد جبکہ غربت کی شرح نوے فیصد تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ غزہ کی پچھہتر فیصد بنیادی تنصیبات اور اقتصادی مراکز مکمل طور پر تباہ یا تعطل کا شکار ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر