اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل 2024 میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ اپریل میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل 809 کیسز کا فیصلہ کیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق ماہ اپریل میں سب زیادہ 217 کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے، جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ ماہ 106 کیس نمٹائے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس بابر ستار نے ماہ اپریل میں 101 جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 97 کیسز کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسٹس ارباب محمد طاہر نے 91، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 78 کیسز نمٹائے جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان 68 اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز 51 کیسز نمٹا پائے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر