کراچی،پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف

کراچی (نیشنل ٹائمز ) محکمہ ٹرانسپورٹ کے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔ پیپلزبس صارفین اب نقد رقم کے بجائے آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ کے ذریعے اپنا کرایہ ادا کرسکیں گے۔ ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اسمارٹ کارڈ فی الحال پیپلزبس سروس میں قابلِ استعمال ہے۔ جلد آٹو میٹڈ فیئر کلیکشن اسمارٹ کارڈ سسٹم کا دائرہ کار دیگر پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی بڑھایا جائے گا۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے آٹومیٹڈ فیئر کلیلکشن سسٹم شروع کردیا ہے، جس کے تحت مسافر اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرائے کی ادائیگی کر سکیں گے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر