ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

غزہ (نیشنل ٹائمز ) ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی حکومت نے اپنے بیان میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اس نے یہ اقدام پائدان امن کے اہداف کے تحت انجام دیا ہے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنا منصفانہ اور اخلاقی امر ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسیطن کو تسلیم کرنا فلسطینی عوام کے جائز مطالبات اور اس کی حمایت کا عکاس ہے۔محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ ٹرینڈو اینڈ ٹوباگو کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق اہم قرار دیا ہے۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے پیر کو کہا تھا کہ یورپی یونین کے بہت سے ممالک مئی کے آخر تک فلسطین کو ایک مستقل ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر