امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطین کے حق میں احتجاج جاری، 2ہزار سے زیادہ مظاہرین گرفتار

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکہ میں 30 سے زیادہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں غزہ کی جنگ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس کی جانب سے مظاہروں کو سختی سے کچلنے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔امریکی خبرایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 2ہزار سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے کیمپس میں تعینات پولیس کے مطابق جمعرات کوکیمپس میں فلسطین کے حامی احتجاجی کیمپ کو ختم کرنے سے انکار پر200 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر