شام، داعش کے حملے میں حکومت کے حامی 17 فوجی ہلاک

دمشق (نیشنل ٹائمز)شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی علاقے میں داعش کے حملے میں حکومت کے حامی تقریبا 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔حکومت نوازایک ایف ایم ریڈیوکی رپورٹ کے مطابق داعش سے وابستہ شدت پسندوں کی جانب سے یہ حملہ حما کے دیہی علاقے راسم الکوم میں کیا گیا۔داعش کے عسکریت پسندوں نے 2019 میں شہری علاقوں سے اپنا جغرافیائی کنٹرول ختم ہونے کے بعد صحرائی علاقوں کو ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پراستعمال کرتے ہوئے اکثر شہریوں اور فوجی اہلکاروں پر حملے اورانہیں اغوا کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر