وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کی تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کے نام جلد اپنی ایڈوائس کے ساتھ صدر کو بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی۔تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز و وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کی تعیناتی پر مشاورت بھی کی گئی۔ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کے نام جلد اپنی ایڈوائس کے ساتھ صدر کو بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر