کانگو، بے گھر افراد کے کیمپ میں بم دھماکہ، کم از کم 10 افراد ہلاک

گوما(نیشنل ٹائمز)جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو کے دارالحکومت گوما کے قریب بے گھر افراد کے کیمپ میں بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین نے شِنہوا کو بتایا کہ گوما شہر سے تقریبا 10 کلومیٹر مغرب میں اندرون ملک بے گھر افراد کے موگونگا کیمپ پر متعدد بم پھینکے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں سمیت کم از کم 17 افراد زخمی ہوئے جنہیں شہر کے بیتھسڈا سی بی سی اے ندوشو اسپتال لے جایا گیاہے جہاں ریڈ کراس کی سرجری ٹیم موجود ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر