ن لیگ کا شیخ جعفر مندو خیل کو بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ ن نے شیخ جعفر مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ جعفر مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ہیں۔جعفر مندو خیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے مجھ سے رابطہ کیا، اور مجھے گورنر نامزد کرنے کے فیصلہ سے آگاہ کیا۔جعفر مندو خیل کا کہنا ہے کہ صوبے اور وفاق کے درمیان ترقی اور خوشحالی کیلئے پل کا کردار ادا کروں گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر