موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی دوخواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (نیشنل ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی دو خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس طارق ندیم نے کی ، دونوں خواتین کی جانب سے حسن مجید ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ عدالت نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی دونوں خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ پولیس کو 4روز تک خواتین کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس طارق ندیم نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم جاری کیا ۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر