غزہ جنگ پر احتجاج، امریکہ کے کالجوں سے دو ہزار سے زائد افراد گرفتار

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز ) امریکہ بھر کے کالج کیمپس میں پولیس نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 2،100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔

پراسیکیوٹر کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ کولمبیا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی عمارت کے اندر مظاہرین کو باہر نکالتے ہوئے ایک افسر نے اپنی بندوق سے فائرنگ کی۔ ڈسٹرکٹ اٹارنی ایلون بریگ کے دفتر کے ترجمان ڈاگ کوہن کے مطابق کولمبیا کیمپس کے ہیملٹن ہال میں افسر کی اس کارروائی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ڈاگ کوہن نے کہا کہ فائرنگ کا مقصد بظاہر کسی کو نشانہ بنانا نہیں تھا۔کولمبیا میں کریک ڈان کے دوران 100 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ 18 اپریل کے بعد سے 40 مختلف امریکی کالجوں یا یونیورسٹیوں میں گرفتاریوں کے 50 واقعات رپورٹ ہوئے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر