اضافی گندم، مہنگی کھاد خریداری سکینڈل، وفاقی سیکرٹری فوڈ اینڈ سکیورٹی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز )اضافی گندم اور مہنگی کھاد خریداری سکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی حکام پر شدید برہم ہو گئے، وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری فوڈ سکیورٹی کیپٹن (ر)محمد آصف کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا۔وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری قومی تحفظ خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیپٹن (ر)محمد آصف کو نگران وزیر اعظم کی مشاورت سے چارج دیا گیا تھا۔کیپٹن (ر) محمد آصف کی جگہ گریڈ 22 کے افسر فخر عالم کو وفاقی سیکرٹری وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی تعینات کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر