چین، بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ گیا، 36افراد ہلاک

بیجنگ(نیشنل ٹائمز)جنوبی چین کے ایک پہاڑی علاقے میں تیز بارش کے بعد ہائی وے کا ایک حصہ بہہ جانے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق میزو شہر کی حکومت نے بتایا کہ ہائی وے کا حصہ منہدم ہونے سے 23گاڑیاں کھائی میں گر گئیں، واقعہ میں 30دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہے۔مسلسل بارش، بجری اور مٹی کے نیچے آنے کی وجہ سے متاثرہ مقام پر ہنگامی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے اور کارکنوں کو کچھ خطرہ لاحق ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر