اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلیے بنائی گئی کمیٹی کا مجھے علم نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بیان کسی کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلیے بنائی گئی 3 رکنی کمیٹی کا مجھے علم نہیں۔

پیر کے روز پارلیمنٹ ہائو س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح پیغام دیا تھا کسی چیز پر کوئی سمجھوتا نہیں کرنا، آئین اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنانا ہے۔عمر ایوب نے کہا کہ اسحاق ڈار کو شہنشاہ ہند ڈکلیئر کردیں یا جو کر دیں، نائب وزیر اعظم کا عہدہ بنتا ہی نہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کینیڈا جانے کے چکروں میں ہیں، چیف الیکشن کمشنر فری اینڈ فیئر الیکشن کی ذمے داری نبھانے میں ناکام رہے۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر