ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، کوئی ڈیل نہیں کریں گے‘ خدیجہ شاہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) نو مئی کے مقدمات کا سامنا کرنے والی خدیجہ شاہ نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نہ ہی کریں گے ۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خدیجہ شاہ نے کہا کہ بے گناہ ہیں ڈیل کی ضرورت نہیں ہے ، ہم نے کچھ نہیں کیا ،بے گناہ ہونے کے باوجود عدالت پیش ہو رہے ہیں ۔ طیبہ راجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کو چھوڑا ہوتا تو کیا آج عدالت حاضری کے لیے پیش ہوتے ، میرے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے وہ خارج کرانے عدالت پیش ہوئی ہوں ، ڈیل ہوئی ہے تو مجھے آرام سے گھر بٹھائیں ،کیوں عدالتوں کے چکر لگوا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر