چاہتا ہوں سکھوں کیلیے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسلام آباد میں تین چار منصوبوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے ان پر کام کا جلد آغاز ہوگا، اسلام آباد پولیس کو بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسلام آباد پولیس میں اگلے 3 ماہ میں بہتری دیکھیں گے۔ اسلام آباد کے تھانوں کا بڑا برا حال ہے، اسلام آباد میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔
وزیر داخلہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ بھارتی پاسپورٹ کے حامل سکھوں کو بھی آن ارائیول ویزہ دیں گے؟
محسن نقوی نے کہا کہ آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں، چاہتا ہوں سکھوں کے لیے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں، خواہش ہے سکھوں کو آن آرائیوال ویزے کی سہولت دی جائے۔پہلے مرحلے میں دوسروں کو دیں گے، دوسرے مرحلے میں یہ بھی کر لیں گے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر