پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل کا نام فائنل ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کا نام فائنل ہے۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن کا حق ہے جو ہمیں ملنا چاہیئے،انہوں نے کہاکہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے شیر افضل مروت کے نام پر براہ راست کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا، پی ٹی آئی کو اسمبلی اراکین کی تناسب سے قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔عمر ایوب نے کہا کہ الیکشن کے بعد معاملات میں بہتری کا تاثر درست نہیں،پی ٹی آئی کے کیلئے حالات کل سازگار تھے نہ آج سازگارہیں،موجودہ حکومت میں معاشی حالات بہتر بنانے کی صلاحیت نہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر