بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی

ً اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت سے متعلق تازہ ترین سب اچھا کی رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی ،ذرائع نے بتایا کہ بشری بی بی نے گزشتہ روز طبیعت ناسازی اور سینے میں جلن کی شکایت کی ،اڈیالہ جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انہیں پمز ہسپتال کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز بشمول ماہر امراض دل سے معائنہ کا مشورہ دیا جس کے بعد پمز کے ڈاکٹر نے بشری بی بی کا تفصیلی معائنہ کیا اورانہیں مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے کھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط کا مشورہ دیا ، ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشری لیاقت،ڈاکٹر حرا طاہر،ڈاکٹر سدرہ شامل تھیں،ذرائع نے بتایا کہ پمز ہسپتال کی رپورٹ اعلی احکام کو بھجوا دی گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
بھارت ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے، ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر