غزہ میں فوری جنگ بندی، فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو کو پیغام

فرانس کے صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا ہے کہ غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی چاہتے ہیں۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے سرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے بچنے اور خطے میں عدم استحکام کے لیے ایران کی کوششوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی فرانس کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔

فرانسیسی ایوان صدر نے کہا کہ میکرون نے نیتن یاہو سے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ فرانس غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی چاہتا ہے اور فرانس اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں سے کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔دوسری جانب مصری ایوان صدر کے ایک بیان کے مطابق، مصر اور فرانس کے رہنماؤں نے غزہ کی پیش رفت پر فون پر بات چیت کی ہے۔صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون نے خطہ کے عدم استحکام کی طرف بڑھنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر