اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی

تل ابیب (نیشنل ٹائمز)اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیئے گئے حملے کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو کے عہدے سے استعفیٰ پر فوج کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا کہ وہ 7 اکتوبر کے حملے میں اپنے کردار سے سبکدوش ہونے والی پہلی شخصیت بن گئے ہیں ۔اہرون ہلیو نے کہا کہ وہ 7 اکتوبر کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں جبکہ ملٹری چیف کی جانب سے ہلیو کا استعفیٰ قبول کر لیا گیاہے ۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے میں تقریباً 1200 اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے جبکہ حماس نے 250 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا تھا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر