جاپان میں دو فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک،7لاپتہ

ٹوکیو(نیشنل ٹائمز)جاپان میں دو فوجی ہیلی کاپٹرٹکرا کرسمندر میں گرنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 7 لاپتہ ہو گئے۔

جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ رات میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس(ایم ایس ڈی ایف)کے دو مٹسوبشی ایس ایچ۔60کے ہیلی کاپٹر سمندر میں معمول کی فوجی مشقوں کے دوران آپس میں ٹکر ا کر سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے ہیں

قریبی پانیوں میں کوئی دوسرا طیارہ یا بحری جہاز موجود نہیں تھا اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ سمندر میں سرچ آپریشن جاری ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر