وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں کسٹم اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان تھانے کی حدود میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں وفاقی وزیر نے حملے میں کسٹم کے تین اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔

انہوں نے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔شہید اہلکاروں کی شناخت انسپکٹر حسنین ترندی، کانسٹیبل زیاد خان اور ایک شہری کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی سمگلنگ کی روک تھام میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ شہدا کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ سمگلنگ میں ملوث افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر