این اے 8 باجوڑ کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مبینہ خط جعلی قرار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز):الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مبینہ طور پر این اے 8 باجوڑ کے ریٹرننگ افسر کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خط کو جعلی اور پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )کے ترجمان نے بتایا کہ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر نے 19 اپریل کو ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر باجوڑ کو تحریری وضاحت فراہم کی۔خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسے برخاست کرنے کا مشورہ دیا۔ ریٹرننگ افسر کا وضاحتی خط بھی میڈیا سے شیئر کیا گیا۔

مزید برآں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 8 باجوڑ میں انتخابی تیاریوں کو مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ اتوار کو ووٹرز آزادانہ طور پر بغیر کسی خوف کے اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر