اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

دی ہیگ (نیشنل ٹائمز) عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔غزہ میں انسانی المیے پر اسرائیلی فوجی افسران اور سیاسی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہو سکتے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفترمیں قانونی ماہرین اور وزرا کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
غزہ میں انسانی المیے پر اسرائیلی فوجی افسران اور سیاسی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی آگئی، پچھلے 24 گھنٹوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار تک پہنچ گئی۔غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دوسری اجتماعی قبر دریافت سے ہاتھ پیر بندھی اور تشدد زدہ 30 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر