انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد کا انخلا، سونامی کا خطرہ

جکارتہ (نیشنل ٹائمز) انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعدسونامی کے خطرے کے باعث ہزاروں افراد کا انخلا کیا جار ہا ہے ۔

اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں نے جمعرات کو آتش فشاں کے 5 بار پھٹنے کے بعد ہزاروں لوگوں کو نکالنے کے لیے دوڑ لگا دی۔حکام نے بتایا کہ آتش فشاں جو انڈونیشیا کے سب سے بیرونی علاقے میں ایک دور دراز جزیرے پر ہے ، اس کی سطح سمندر سے 725 میٹر بلندی پر ہے۔ حکام نے قریبی ہوائی اڈے کو بند کرنے اور ملبے کے گرنے کے بارے انتباہ جاری کیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر