صدر آصف علی زرداری نے منتخب صدر کی حیثیت سے مسلسل 7ویں مرتبہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کامنفرد اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدر آصف علی زرداری نے منتخب صدر کی حیثیت سے مسلسل 7ویں مرتبہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کامنفرد اعزاز حاصل کر لیا ۔

مارچ 2012 میں بطور منتخب صدر آصف علی زرداری نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر 20ستمبر 2008، 28 مارچ 2009، 5 اپریل 2010، 22 مارچ 2011 ، 17 مارچ 2012 اور 10 جون 2013 کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تھا ۔

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعرات کو 16 ویں قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر کے نئے پارلیمانی سال کا آغاز کر دیا ۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر