پراپرٹی ٹیکس کی مد میں وصولیوں میں اضافے کے لئے نئی حکمت عملی تیار

لاہور (نیشنل ٹائمز) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں وصولیوں میں اضافے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کر لی۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب لاہور سمیت صوبے بھر میں واقع جائیدادوں پر رینٹل ویلیو کی بجائے کیپٹل ویلیو کے حساب سے ٹیکس عائد کرے گا جو کیپٹل ویلیو کا 0.07 فیصد ہو گا۔ واضح رہے کہ اس وقت شہر لاہور میں 5مرلے کے مکان پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں جبکہ نئی حکمت عملی کے بعد پانچ مرلہ کے مکان کے مالک کو بھی ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ایکسائز نے تمام زونوں کے ڈائریکٹرز کو باقاعدہ سروے کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر