خیبرپختونخواہ ملک میں سب سے سستی روٹی والا صوبہ بن گیا

پشاور (نیشنل ٹائمز)خیبرپختونخوا حکومت نے روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی، سرکاری قیمت کا اطلاق صوبے بھر میں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں روٹی کی سرکاری قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے صوبے میں روٹی کی قیمت میں 5 روپےکمی کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے وزیرخوراک ظاہرشاہ کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام کی قیمت 30 روپے ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کرتی رہےگی صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے مزید انقلابی اور عوام دوست اقدامات کئےجائیں گے، حکومت عوامی خدمت کے حوالے سے ایک بار پھر بازی لے گئی۔



  تازہ ترین   
بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈرڈ کی تباہی، معرکہ حق کا نمایاں واقعہ
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی
معرکہ حق میں فتح، تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے مؤقف کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر