امریکا نے ایران کی جانب سے فائر 70 ایرانی ڈرون اور 3 بیلسٹک میزائل مار گرائے

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)اسرائیل پر ایرانی حملے کے جواب میں امریکی حکام کا مؤقف سامنے آ گیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکی فورسز نے 70 سے زائد ایرانی ڈرون اور کم از کم 3 بیلسٹک میزائل مار گرائے، ایرانی 3 بیلسٹک میزائلوں کو بحیرۂ روم میں موجود امریکی جنگی جہازوں نے روکا۔

امریکی ایڈمنسٹریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔ امریکی حکام کے مطابق خطے میں امریکا کے 2 ڈسٹرائر ہیں جو گائیڈڈ میزائل مار گرانے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔اسرائیلی حکام کے مطابق زیادہ تر ڈرون اور میزائل حملے ایران سے ہوئے جبکہ کچھ عراق، یمن اور شام سے داغے گئے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر