لاہور کی چمڑا فیکٹری میں آگ لگ گئی، درجنوں افراد اندر پھنس گئے

لاہور (نیشنل ٹائمز) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک چمڑا فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کے باعث درجنوں افراد اندر پھنس گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شاہین آباد شیراکوٹ میں پیش آیا جہاں چمڑا فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد فیکٹری میں پھنس گئے، آگ کی اطلاع ملنے پر 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی کاموں میں ریسکیو کی 10 گاڑیاں اور کئی اہلکار حصہ لے رہے ہیں، پھنسے ہوئے افراد کو بھی فیکٹری سے باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جب کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر