بشریٰ بی بی نے اپنے کھانے میں زہر ملائے جانے کا انکشاف کر دیا

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام عائد کیا ہے کہ شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میرے امریکی ایجنٹ ہونے سے متعلق پارٹی میں باتیں پھیلا ئی جارہی ہیں۔

ان کاکہناتھا کہ شب معراج کے روز میرے کھانے میں فلور کلینر ملایا گیا،آنکھوں میں سوجن، سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے،ان کا مزید کہناتھا کہ اس سے قبل شہد میں بھی کچھ ملایا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر