غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بھارتی دھماکہ خیز مواد استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی اور بھارتی میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہےکہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج بھارتی دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے ، اسرائیل کو امریکی جنگی ساز و سامان بھارت کے ہنگامی سٹور ہاؤسز سے فراہم کیا گیا ، اسرائیلی فوج کو 20 بھارتی ساختہ ہرمیس 900ڈرون فراہم کیے گئے جو غزہ پر حملوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
انڈین ٹریڈ یونین نے اسرائیل کو اسلحہ لے جانے والے تمام بحری جہازوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ، حیدرآباد میں تیار کیے گئے ڈرون حماس جنگ میں اسرائیل کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کریں گے ۔ اسرائیلی اخبار’ہرٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء میں امریکہ نے اسرائیل میں اپنے ہنگامی گوداموں سے یوکرین کو لاکھوں گولے فراہم کرنا شروع کیے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر