ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز) ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔عید الفطر تک کتنی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نےآج سے نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منسوخی شروع ہو گئی۔3 سال یا اس سے زائد مدت سے مسلسل نادہندہ ایک ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن عیدالفطر تک منسوخ کرنے کا ہدف ہے۔آج سے مزید 10 لاکھ گاڑی مالکان کو بذریعہ موبائل میسج ٹوکن ٹیکس ادائیگی کی یاددہانی کروائی جائے گی اور بینک لیز والی گاڑیوں کو خصوصی ٹارگٹ کیا جائے گا کیونکہ بینک اپنی اقساط بمعہ مارک اپ لے لیتے ہیں لیکن ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کرتے۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر