پی ٹی آئی کےلیے مذاکرات کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، خورشید شاہ

کراچی (نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ریاست کے حق میں کیے گئے تمام حکومتی فیصلوں کی حمایت کریں گے، پی ٹی آئی کےلیے مذاکرات کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے بعد گورنر شپ کے فیصلے ہوں گے، پارلیمنٹ کو مدت پوری کرنی چاہیے ورنہ ریاست کو نقصان ہوگا۔معیشت کو بہتر کرنے کےلیے مؤثر اور دیرپا فیصلے کرنے ہوں گے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کےلیے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمان کو ہمارا تعاون حاصل ہے، مولانا فضل الرحمان زیرک سیاستدان ہیں، اپنی سیاست بہتر طریقے سے آگے لیکر چلیں گے۔



  تازہ ترین   
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
وزیراعظم سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری، مشاورت قائم رکھنے پر اتفاق
کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر