فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم بیماری میں مبتلا

مقبوضہ بیت المقدس (نیشنل ٹائمز) غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو ہرنیا کی تشخیص ہوئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کو معمول کے چیک اپ کے دوران 74 سالہ بنجمن نیتن یاہو میں ہرنیا کی تشخیص ہوئی، اتوار کو انکا آپریشن کیا جائے گا۔ہرنیا کے آپریشن سے قبل نیتن یاہو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اس علاج سے کامیابی سے گزر جاؤں گا اور بہت جلد اپنے کام پر واپس آؤں گا۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی غیر موجودگی میں وزیر انصاف یاریو لیون قائم مقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔



  تازہ ترین   
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل
شناختی کارڈ زندگی کی بنیادی ضرورت، کوئی عدالت بلاک نہیں کر سکتی: سپریم کورٹ
مادری زبان کی حفاظت اور فروغ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے: مریم نواز
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں سے پانی دو: سندھ ہائیکورٹ
صدرِ مملکت کا قومی یکجہتی کے لیے مادری زبانوں کو فروغ دینے پر زور
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
گیس چوری اور لیکج سے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر