لندن میں غزہ میں جاری قتل عام کیخلاف بڑا احتجاج

لندن(نیشنل ٹائمز)غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے لیبرپارٹی کے سابق لیڈر جریمی کوربن نے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کو مسترد کردیا ہے، اسرائیل کو لگام ڈالنے کی ضرورت ہے۔

مظاہرین نے جنگ بندی کیلئےعملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا قحط کے حالات پیدا کرنا جنگی جرم ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر